the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
شمالی آئر لینڈ کے ہائی کورٹ نے برطانیہ کے یورپی یونین سے الگ ہونے پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ صوبائی پارلیمنٹ یا کوئی قانون برطانیہ کی حکومت کے فیصلے کو الٹ نہیں سکتا۔ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ وہ اس بڑے سوال کو انگلش کورٹ



پر چھوڑ رہی ہے کہ کیا برطانیہ کی حکومت کو یہ حق ہے کہ وہ برطانوی پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر یورپی یونین کی لزبن ٹریٹی کی دفعہ 50 کا استعمال کرکے اس سے الگ ہو جائے۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعظم تھیرسا مے نے آئرلینڈ ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.